پشاور سنٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: سنٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سنٹرل جیل پشاور کی موبائل فون سے ویڈیو بنائی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر بھی شیئر ہورہی ہے۔ اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل محمد وسیم نے کہا کہ جیل میں موبائل

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول درہم برہم، 7 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

مالی بحران سے دوچار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی 7 اندرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ اور متعدد پروازوں کی آمد و رفت میں رد و بدل کردیا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ کے شیڈول کے مطابق کراچی سے بہاولپور آنے اور جانے والی پی آئی اے کی

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی کی

کراچی: رینجرز کا بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ، ایک ارب مالیت کی چینی پکڑ لی

کراچی: رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی ایک ارب روپے کی چینی برآمد کر لی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ مارا گیاجس دوران پکڑی گئی

اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کی جگہ سپریم

نہیں معلوم نواز شریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت نے اپنے خط میں الیکشن سے متعلق تجویز دی ہے

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، فل کورٹ بنانے کا امکان

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ آج سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے درخواست پر حکم امتناع دیا تھا جس کے بعد سپریم

جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اٹک جیل میں بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کے معاملے میں جیل سپرنٹنڈنٹ نے جواب خصوصی عدالت میں جمع کرادیا۔ اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر عدالت میں جواب جمع کرایا جس میں جیل

پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟ نگران وزیراعظم نے اجلاس بلالیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے آج دو اہم اجلاس طلب کیے ہیں جس میں سے ایک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دوسرا بجلی چوری سے متعلق ہے۔

نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے نیب کیسز بحال

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 6 سابق وزرائے اعظم کے خلاف کیسز دوبارہ کھل گئے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران