شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی سیل کر دی گئی

راولپنڈی میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی خالی کر وا کر سیل کر دی گئی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے صبح سویرے ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کی موجود گی میں آپریشن کیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ شیخ

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب کیسز بحال، ریکارڈ احتساب عدالت پیش

اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹرز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیسز کا تمام ریکارڈ آج ہی احتسب عدالتوں میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی

غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان کو 25 ستمبر کو جیل سے عدالت میں پیش کرنےکا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی

شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم اور مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دیے گئے

کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال سمیت دیگر کے خلاف نیب ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیب قوانین میں ترامیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا ہے کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع

20 لاکھ پاکستانیوں کا ریسٹورنٹس سافٹ ویئر سے ڈیٹا چوری، آن لائن فروخت کیلئے پیش

ہیکرز نے پاکستانی شہریوں کا سافٹ ویئر پر استعمال ہونے والا ڈیٹا چوری کرلیا۔ ہیکرز نے ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والاسافٹ ویئر ہیک کرلیا اور 20 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پرفروخت کیلئے دستیاب ہے۔ ہیکرز نے انٹرنیٹ پر

پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے، ملک میں آٹا سستا ہونےکا امکان

کراچی: پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ روسی گندم کے 2 جہاز پورٹ قاسم آؤٹر چینل پر پہنچ گئے ہیں، یہ جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ روسی گندم لے کر

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی: گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر  اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر سٹیٹ

عمران خان کیخلاف 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا کہنا تھاکہ چیئر مین پی ٹی