پنجاب میں مصنوعی قلت اور افراتفری کے خدشات: شعیب بٹالوی

لاہور:۔ پاکستان سول سولجر موومنٹ اینڈ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر اور ینگ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے صدر، میاں شعیب بٹالوی نے آج سنو نیوز کے پروگرام کراسنگ لائن میں میزبان یاسر رشید سے گفتگو کرتے ہوئے سیلاب اور اس کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پر…

قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطرمیں حالیہ واقعات پر صدر ٹرمپ ناخوش ہیں، اسرائیلی حملے سے مذاکرات متاثر ہوسکتے ہیں، مگراس صورتحال سےاسرائیل سے تعلقات پراثر نہیں پڑے گا۔ امریکا کے وزیرخارجہ مارکو روبیو نےدعویٰ کیا ہے…

بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور پڑوسی ملک چین کے ساتھ تعلقات میں کسی…

حماس کی شمولیت کے بغیر دو ریاستی حل، جنرل اسمبلی میں سعودی عرب اور فرانس کی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعے کو سعودی عرب اور فرانس کی جانب سے پیش کیے گئے ’نیویارک اعلامیے‘ کی منظوری دے دی ہے۔ اس قرارداد کے تحت حماس کی شمولیت کے بغیر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی جانب پیش رفت کی کوشش کی…

اچھی صحت کے لیے کس وقت چہل قدمی بہترین ثابت ہوتی ہے؟

بیشتر افراد کی نظر میں چہل قدمی کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ یہ وہ کام ہے جو ہم روز ہی کرتے ہیں، مگر یہ عادت ورزش کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا متعدد امراض جیسے ذیابیطس، امراض قلب اور…

اسرائیلی جارحیت کو فوری روکا جائے، امت مسلمہ کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

دوحہ: پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکا جائے اور امت مسلمہ کو اس کے مقابلے میں اتحاد…

واٹس ایپ میں اہم ترین اپ ڈیٹ ،چیٹ کے شوقین صارفین برسوں سے منتظر تھے

واٹس ایپ نے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جسے حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے کارآمد اپ ڈیٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔ جی ہاں واقعی ایسی اپ ڈیٹ واٹس ایپ میں کی جا رہی ہے جو آپ کی زندگی کو بہت آسان بنائے گی۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق…

جب جیل میں سنجے دت کے گلے پر دہرے قتل کے مجرم نے استرا رکھ دیا تو کیا ہوا؟

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جیل میں قید کے دوران ان کی داڑھی بنانے کی ذمہ داری قتل کے مجرم کو دی گئی تھی۔ 66 سالہ سنجے دت نے ’ دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں شرکت کے دوران  جیل میں  اپنی قید کا ایک ناخوشگوار واقعہ یاد…

اسرائیل کا قطر میں حماس رہنماؤں پر حملہ، روس کا بڑا اقدام

دوحہ: اسرائیل کے قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروؤف نے اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم کو ٹیلی فون…

یوٹیوب کا نیا بہترین فیچر جو آپکی ویڈیوز کو زیادہ مقبول بنا دے گا

یوٹیوب نے ایک ایسا بہترین فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے محض اردو یا کسی اور زبان میں ویڈیوز بنانے والے صارفین انگلش بولنے والوں تک بھی اپنا مواد پہنچا سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کا ملٹی لینگوئج آڈیو فیچر تمام…