Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
روس یوکرین جنگ میں امریکا نے اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
روس اور یوکرین کے درمیان رواں سال فروری میں شروع ہونے والی جنگ میں دوسرا امریکی شہری مارا گیا۔
!-->!-->!-->…
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے!-->!-->!-->…
تائیوان کی علیحدگی روکنےکیلئے آخری حد تک جائینگے، چین کا دو ٹوک پیغام
چینی وزیر دفاع وی فینگ ہی نے امریکا کو خبردارکیا ہےکہ چین تائیوان کی علیحدگی روکنےکے لیے آخری حد تک جائےگا۔
!-->!-->!-->…
شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ
شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ٹرمنل کی ایک عمارت تباہ ہو گئی۔
شامی وزارت دفاع کے مطابق!-->!-->!-->…
برطانیہ میں مہنگائی کی وجہ سے ایک فیملی پورے ہفتے میں صرف ایک بار نہانے پر مجبور
برطانیہ میں مہنگائی کی وجہ سے ایک فیملی پورے ہفتے میں صرف ایک بار نہانے پر مجبور ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے!-->!-->!-->…
بھارتی ریاست اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ!-->!-->!-->…
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے وسطی امریکا کے ممالک میں کھاد اور مقامی اجناس کی…
سینٹرل امریکن ڈیویلپمنٹ بینک نے وسط امریکی ممالک کو ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کے لیے 80 کروڑ!-->…
ڈنمارک میں بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کرنے والے ملزم سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی سے…
ڈنمارک میں بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کرنے والے ملزم سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی سے گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا-
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، متحدہ عرب!-->!-->!-->…
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 19 کمسن بچے اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوگئے
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 19 کمسن بچے اور 2 ٹیچرز ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق!-->…