Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو حادثات میں 18 افراد ہلاک
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو حادثات میں 18 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
یونانی کوسٹ گارڈ حکام!-->!-->!-->…
ایکواڈور کے جنوبی حصے میں جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 قیدی ہلاک،21 زخمی
ایکواڈور کے جنوبی حصے میں جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 قیدی ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق!-->!-->!-->…
میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی
میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا
سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کردیا۔
سعودی شاہ!-->!-->!-->…
امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان میں سیلاب…
امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان میں سیلاب اور دنیا کی مدد کی ضرورت پر زور!-->…
جنوب مغربی جاپان میں خطرناک سمندری طوفان کے پیشِ نظر 40 لاکھ شہریوں سے انخلا کی…
جنوب مغربی جاپان میں طاقتور سمندری طوفان ’نانماڈول‘ خطے کی جانب بڑھنے کے پیش نظر حکام نے 40 لاکھ سے زائد شہریوں سے!-->…
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی محل بکنگھم پیلس نے!-->!-->!-->…
روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے ملک کی مسلح افواج میں اضافے کیلئے حکم نامے پر دستخط…
روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے ملک کی مسلح افواج میں اضافے کیلئے حکم نامے پر دستخط کردیے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے!-->!-->!-->…
امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
امریکی صدر جو بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا تاہم وہ دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے تک آئسولیشن میں رہیں گے۔
وائٹ!-->!-->!-->…
سعودی عرب نےغیرملکی عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اورکورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی…
سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے عائدکورونا پابندیاں تقریباً ختم کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے!-->!-->!-->…