Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نےجنین!-->!-->!-->…
میکسیکو:منشیات گینگ کے سرغنہ ایل چاپو کے بیٹےکی گرفتاری کے بعد گینگ کی فوج کے ساتھ…
میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات گینگ کے سرغنہ ایل چاپو کے بیٹےکی گرفتاری کے بعد گینگ کےکارندوں کی فوج کے ساتھ جھڑپوں!-->…
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریتی ووٹوں سے…
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکے خلاف اقوام متحدہ میں قرار داد اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلی گئی۔
فلسطینی میڈیا!-->!-->!-->…
شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ!-->!-->!-->…
امریکا نے صحافی شیریں ابوعاقلہ قتل کیس عالمی عدالت لیجانے کی مخالفت کردی
امریکا نے الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ قتل کیس بین الاقوامی جرائم کی عدالت!-->…
ترک صدرکا شام کےکرد باغیوں کیخلاف مزیدکارروائیوں کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ اپنے ٹینکوں اور فوجی قوت سے کرد دہشت گردوں کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
!-->!-->!-->…
جانیےکےدنیا بھر میں مردوں کی تولیدی صلاحیت میں تشویشناک کمی کس حد تک ہوئ
دنیا بھر میں مردوں کے اسپرم کاؤنٹ میں سالانہ 2.6 فیصد کی کمی آرہی ہے۔
یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔
!-->!-->!-->!-->…
امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ، یونیورسٹی ٹیم کے 3 فٹبالرز ہلاک
امریکا کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک!-->…
تنزانیہ میں مسافر طیارہ جھیل میں گرنے سے 19 افراد ہلاک
تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرنے سے کم از کم 19 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 26!-->…
ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنےکا اعتراف کرلیا
ایران نے اعتراف کیا ہےکہ اس نے یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرون فراہم کیے تھے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین!-->!-->!-->…