Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا نے “را” سربراہ کو ملک بدر کر دیا
کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن!-->!-->!-->…
بھارت کا افغان طلبہ کے ویزوں میں توسیع اور سکالرشپ دوبارہ شروع کرنے سے انکار
بھارت نے افغان طلبہ کے ویزوں میں توسیع اور دوبارہ سکالرشپ شروع کرنے سے انکار کردیا۔
بھارت میں رہنے والے 21 ہزار!-->!-->!-->…
سعودیہ اسرائیل تعلقات معمول پر لانےکیلئے کام کر رہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانےکے لیے امریکا!-->…
ضرورت پڑنے پر یورپی یونین سے راہیں جدا کر سکتے ہیں، صدر اردوان کا الٹی میٹم
ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی کمیشن کو متنبہ کردیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے اپنی راہیں جدا!-->…
لیبیا: سیلاب میں 11 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق، 10 ہزار سے زائد تاحال لاپتہ
لیبیا میں آنے والے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں اور ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
!-->!-->!-->…
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا مزید کچھ روز روس میں قیام کا فیصلہ
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے دورہ روس کے موقع پر قیام کے دورانیے میں مزید کچھ دن اضافے کا فیصلہ!-->…
روس نے امریکا کے دو سفارت کاروں کو نکال دیا
روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے!-->!-->!-->…
جوبائیڈن پھنس گئے ، بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد
امریکا کے صدر جو بائیڈن کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے، ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد کر دی گئی -
غیر!-->!-->!-->…
مراکش: تباہ کن زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 862 تک پہنچ گئی
مراکش کے تباہ کن زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 862 ہو گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کی رات کو!-->!-->!-->…
کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں مارا گیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہوگیا۔
دہشت!-->!-->!-->…