Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں بمباری سے مزید 350 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے پر کارروائی!-->…
شمالی غزہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی غزہ پر بھی بم برسادیے، 700 فلسطینی شہید
شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد اسرائیل نے زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔
!-->!-->!-->…
غزہ: کل سے اب تک شہدا کی تعداد 240 ہوگئی، اسرائیل کے شام اورلبنان پر بھی حملے
اسرائیل نے 7 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع!-->…
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے!-->…
اسرائیل حماس جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع ہو گئی
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں مزید ایک روز کی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
رہائی پانے والے یرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دے دیا
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس کی جانب سے اب تک مجموعی طور پر 58 افراد کو رہا کرکے اسرائیل کے حوالے کیا گیا!-->…
غزہ آپریشن، القسام کا شمالی بریگیڈ کے سربراہ سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی افواج کے خلاف جنگ میں ملٹری!-->…
اسرائیل نے غزہ میں 48 روز میں 20 سالہ افغان جنگ سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا: امریکی…
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی حالیہ جنگ میں شہریوں کا تاریخ کا تیز ترین قتل عام کیا۔
!-->!-->!-->…
خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔
!-->!-->…
غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
غیر ملکی!-->!-->!-->…