Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ٹیکنالوجی
گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کانیا تجربہ
گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کا تجربہ اب مکمل طورپر بدلنے والا ہے۔
گوگل میپس میں ایمرسیو (Immersive)!-->!-->!-->…
جیک ڈورسی کی ٹوئٹر جیسی نئی ایپ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے دستیاب
ٹوئٹر کے بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی اپنے ہی قائم کردہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مقابلے پر آگئے ہیں۔
ان کی!-->!-->!-->…
نیویارک ٹائمز کا فیس بھرنے سے انکار، ٹوئٹر نے بلیوٹک ہی ہٹا دیے
ٹوئٹر کی جانب سے ویریفائیڈ بلو ٹک ہٹائے جانے کے بعد امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ٹوئٹر کا ویریفائیڈ چیک مارک!-->…
واٹس ایپ پر جلد نامعلوم نمبرز سے آنیوالی کالز سے چھٹکارا حاصل کرنا انتہائی آسان…
واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک ایسے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت اب نامعلوم نمبرز سے آنے والی کالز!-->…
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک روبوٹ وکیل عدالت میں انسان کا دفاع کرنے کیلئے تیار
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹ وکیل کی حیثیت سے عدالت میں کیس لڑنے والا ہے۔
!-->!-->!-->…
گوگل اس سال نومبر میں اپنی ہینگ آوٹس سروس کو بند کردے گا
گوگل اس سال نومبر میں اپنی ہینگ آوٹس (Hangouts) سروس کو بند کردے گا اور صارفین کو گوگل چیٹ پر منتقل کر رہا ہے۔
!-->!-->!-->…
آسٹریلوی ماہرین نے ہوا سے چارج ہونے والی بیٹری تیار کرلی
آسٹریلیا: آسٹریلوی ماہرین نے ازخود چارج ہونے والی ایسی بیٹری ٹیکنالوجی کا تصور پیش کیا ہے جو ہوا میں موجود!-->…
روس آنے والے برسوں میں ٹیکنالوجی کے میدان میں باقی دنیا سے پیچھے رہ سکتا ہے
انسٹاسیا میرولوبووا کا کاروبار ان دنوں زبردست چل رہا ہے۔ وہ امیگرام نامی ایک پلیٹ فارم کی شریک بانی ہیں، جو!-->…
ویوو نے نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 5 ایکس متعارف کرا دیا
ویوو کے ذیلی برانڈ آئی کیو او او کا نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 5 ایکس متعارف کرا دیا گیا ہے۔
اس سے قبل!-->!-->!-->…
6 گھنٹوں میں سپنوں کا گھر تیار
جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب گھروں کی تعمیر مہینوں نہیں، دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں میں ہونے لگی۔
جہاں ٹیکنالوجی کی!-->!-->!-->…