Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
گال ٹیسٹ: 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کو مشکلات، 48 سکور پر 3 کھلاڑی آؤٹ
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز!-->…
مشہور ریسلر انڈر ٹیکر شارک کے سامنے ڈٹ گئے
آسٹن، ٹیکساس: مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای کے پہلوان، انڈرٹیکر کی ایک ویڈیو بہت مقبول ہورہی ہے۔ اس میں سے وہ ساحل پر!-->…
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی آدھی ٹیم 226 رنز پر پویلین لوٹ گئی
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنالیے۔
گال میں!-->!-->!-->…
ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد جانے والے جہازوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔
!-->!-->!-->…
گال ٹیسٹ: شاہین آفریدی کی 100 وکٹیں مکمل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔
گال میں!-->!-->!-->…
صنفی امتیاز ختم، آئی سی سی نے خواتین کرکٹرز کیلئے انعامی رقم مردوں کے برابر کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے صنفی امتیاز ختم کرتے ہوئے مرد اور خواتین کے آئی سی سی ایونٹس کے لیے یکساں!-->…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ!-->!-->!-->…
بابر اعظم نے ورلڈکپ سے پہلے بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں کر لیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل اور دورہ سری لنکا میں اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
!-->!-->!-->…
سعود شکیل ملک سے باہر اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے تیار
سعود شکیل نے ٹھیک ایک سال قبل گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچ باہربیٹھ کر دیکھے تھے!-->…
کیرولین گارشیا اور لوئیسا سٹیفانی ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکوارٹر فائنل میں پہنچ…
لندن: فرانس کی ٹینس کھلاڑی کیرولین گارشیا اور ان کی برازیلین جوڑی دار لوئیسا سٹیفانی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت!-->…