Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن کم ہوگیا
حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن گرگیا، ہدف 28.37 ملین ٹن سے کم ہو کر 26.67 ملین ٹن پر آگیا۔
!-->!-->!-->…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے!-->!-->!-->…
رمضان میں پنجاب کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا ملے گا: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں پنجاب بھرکے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا دیا جائے!-->…
رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی
رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی۔
ادارہ شماریات نے!-->!-->!-->…
نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں!-->…
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 41.54 فیصد پر پہنچ گئی
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔
ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح!-->!-->!-->…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ، ٹی ایل پی کا27 فروری شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
کراچی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن!-->…
سوئی ناردرن آفیسرز ایسوسی ایشن کا قائم مقام ایم ڈی کی تعیناتی کا خیر مقدم
سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے عامر طفیل کو قائم مقام ایم ڈی مقرر کرنے کے!-->…
پاکستان میں نئی ائیر لائن ’K2 Airways‘ اپنے افتتاح کے آخری مراحل میں،جلد اپنے…
پاکستان میں نئی ائیر لائن ’K2 Airways‘ اپنے افتتاح کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی اور جلد اپنے آپریشنز کا آغاز!-->…
ادویہ سازی صنعت کے مسائل حل کرنے کے لیے بینک آف پنجاب کو ہدایت کر دی ہے:وزیر صحت…
لاہور: ایکسپو سینٹر میں دو روز سے جاری پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ نمائش کے دوسرے دن وزیر!-->…