اسٹیبلشمنٹ انکے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

راولپنڈی: فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے کہ موجودہ حالات میں پالیسیز میں تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے، فوج ملک کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، جب صلح کی باتیں یا اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بہتر ہونے کی بات آتی ہے…

بل گیٹس اپنے بچوں کیلئے کتنی دولت چھوڑ کر جائیں گے؟

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس عرصے سے فلاحی کاموں کے لیے اپنی دولت عطیہ کر رہے ہیں، مگر وہ اب تک کتنے ارب ڈالرز عطیہ کرچکے ہیں؟ اس سوال کا جواب انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران دیا۔ برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بل گیٹس نے…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں جنہوں نے آخری بار گزشتہ سال جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریز کھیلی تھی۔ عبداللہ…

کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی

پشاور: اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروا دی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات…

دوسری ہائیکورٹ سے جج لایا جائے، نہ چیف جسٹس بنایا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز  نے اسلام آباد ہائیکورٹ، لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسزکو بھی خط لکھا۔ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے…

صبا قمر شدید بیمار ہوگئیں، مداحوں کوپیغام، دعاؤں کی اپیل

لاہور: پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ صبا قمر شدید بیمار ہوگئی ہیں، انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کا…

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تھی، جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا

ملتان: پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن گیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز  پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں۔ پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا…

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات میں روڈ سیفٹی پر ورکشاپ کا انعقاد

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے تعاون سے روڈ سیفٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ تقریب میں موٹروے پولیس کے ایس پی عاطف شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ شعبہ کی چیئرپرسن پروفیسر…

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس حوالے سے عدالتی فیصلے کی تفصیلات موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت…