پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلہ دیشی وزیراعظم مستعفی، بھارت روانہ، عبوری حکومت کی تشکیل کا اعلان

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کے لیے کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پُرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت روانہ ہو گئیں جب کہ بنگلہ دیش کے آرمی…

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا،لرزہ خیز انکشافات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا، دوران تفتیش لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے مقتول کے بیٹے قیوم…

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکے نئے الیکشن کرالیں: پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کو مزید سنگین کر دیا، پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر  حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم شہباز شریف صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے…

’شان نے میرا شوبز اور ماڈلنگ میں داخلہ روکا،‘ بہن زرقا شاہد کا انکشاف

پاکستانی فلمسٹار شان شاہد کی بہن زرقا شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بھائی ان کے شوبز انڈسٹری میں آنے کے خلاف تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، زرقا نے انکشاف کیا کہ کس طرح انہوں نے والد کے انتقال کے بعد ابتدائی برسوں میں شان کی پرورش میں اہم…

جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے، حزب اللہ کا راکٹوں سے جواب

بیروت: اسرائیل نے لبنان پر فضائی حملے کیے ، حزب اللہ کی جانب سے ان کا جواب راکٹ حملوں سے دیا گیا۔ اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے داغے گئے راکٹوں کو اسرائیل کے آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمال میں بالائی گلیلی کے علاقے…

امریکا کو اسرائیل کی حفاظت کی فکر ستانے لگی، مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی طیارے اور جنگی جہاز تعینات

پینٹاگون: امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے غزہ، لبنان اور یمن میں ایران اور اس کی پراکسی فورسز کی طرف سے اسماعیل کی موت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملہ کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں مشرق وسطیٰ میں اضافی لڑاکا طیاروں اور میزائلوں سے…

پی ٹی اے کا وی پی این کے بڑھتے استعمال کو روکنے کا منصوبہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے پاکستان میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) کے استعمال کو ریگولیٹ کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت کا انکشاف پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے سینیٹ کی قائمہ…

اسماعیل ہنیہ قتل: ایرانی انقلابی گارڈز نے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

تہران: ایرانی انقلابی گارڈز سے وابستہ میڈیا نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے حوالے سے نیویارک ٹائمز کی اس رپورٹ کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ حملے سے دو ماہ قبل اپنے کمرے میں چھپائے گئے ایک دھماکہ خیز آلے…

عمران خان سے ملنے کی کوشش پر برطانوی صحافی پاکستان سے ڈی پورٹ

اسلام آباد: پاکستان نے برطانوی صحافی چارلس گلاس کو جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے پر ملک بدر کر دیا۔ چارلس گلاس، جو مبینہ طور پرعمران خان کے دوست ہیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے اور سابق وزیراعظم سے ملنے کی…

ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ، انتقامی کارروائیوں کے نعرے

تہران: ایرانی دارالحکومت میں ایک حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد بدلہ لینے کے مطالبات کے درمیان ایران نے جمعرات کو جنازے کے جلوس نکالے جن میں حملے کا الزام اسرائیل پرعائد کیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم…