حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل داغ دیا، متعدد افراد زخمی

صنعا:  یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر  بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے  میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام…

2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی، اختر مینگل کی آئینی ترمیم کی حمایت پر شرط

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے معاملے پر سینیٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ  سردار اختر…

مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدان اہم راز جان گئے

منہ کی بیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے ، تاہم منہ کی صفائی کرنے والے ماڈرن آلات نے منہ کی صفائی کرنے کے سب سے مؤثر طریقے کو نظر انداز کر دیا ہے اور وہ ہے مسواک۔…

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب ، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے رواں اجلاس میں…

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے کود کر خودکشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی چھت سے کود کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ انیل اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرا کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔ میڈیا…

22 اگست کا جلسہ کس کے کہنے پر ملتوی کیا؟ عمران خان نے بتا دیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کاجلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔…

پہلے بنچ دیکھ کر بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا اب ایسا نہیں ہوتا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب توخود مجھے  بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے،ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا…

ترک صدر اردوان نے اسرائیل کیخلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز دیدی

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ غیرملکی نیوز ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں اسلامک…

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی افواہیں، انسٹا اکاؤنٹ سے ان فالو کردیا

کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کی جانب سے دوسری اہلیہ زینب کو انسٹاگرام سے ان فالو کر دیا گیا، جس کے بعد ان کی دوسری بیوی سے بھی علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ فیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے…

سلمان خان کی دوران شوٹنگ پسلیاں ٹوٹ گئیں، شوٹ کیلئے سیٹ پر جا پہنچے

بالی ووڈ کے دبنگ سپر سٹار سلمان خان کی شوٹنگ کے دوران دو پسلیاں ٹوٹ گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم  ’سکندر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی شوٹنگ کے دوران وہ  پسلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ دوسری جانب بگ …