اسرائیل نے لبنان پر زمینی حملہ کر دیا، حزب اللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب: غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہو گئی ہے، زمینی فوج کو فضائیہ کی مدد حاصل ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی افواج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ‘محدود، مقامی اور ٹارگٹڈ چھاپے’…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل  3 روپے 40 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3…

سنگجانی جلسہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر اسلام آباد میں سنگجانی جلسے میں تقاریر کو بنیاد بناکر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت درخواست جمع…

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بنچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بنچ کا حصہ نہیں بن سکتا۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے…

حزب اللہ اسرائیل کو اپنی جارحیت پر سبق سکھائے گی: علی خامنہ ای

تہران : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے لبنان کی سرزمین پر جمعہ کے روز اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے، جس نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں تمام عمارتوں کو مسمار کردیا۔ ہفتے کے روز شائع ہونے والے ایک پیغام میں آیت…

آرمی چیف کا دورہ کراچی، تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت

کراچی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجر برادری کو سپیشل انوسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی اور دوران معیشت سے متعلق اہم امور زیر…

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں…

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ، حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت : اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ٹاؤن میں حزب اللہ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے طاقتور میزائلوں سے فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے…

لاہور : مسجد میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے امام کو یرغمال بناکر چندہ باکس لوٹ لیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں مساجد بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہ رہیں، سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی ورادات پیش آئی ہے۔ پولیس کے مطابق تین ڈاکوؤں نے امام مسجد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مسجد…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے  7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت خزانہ…