خواتین عزت دینے والے مرد سے محبت کرتی ہیں: اریج چوہدری

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔ اداکارہ کا ایک انٹرویو کے دوران حال ہی میں نشر ہونے والے اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا…

بشریٰ بی بی کی ضمانت ، عدالت میں کیا ہوتا رہا؟

اسلام آباد: عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت…

بشریٰ بی بی کی ضمانت کے باوجود آج رہائی ناممکن

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے باوجود بشریٰ بی بی کی رہائی آج ممکن نہیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکی جس کے باعث آج رہائی ممکن نہیں۔ جیل…

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ’ہاں‘ کر دی؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ…

بلاول 24 گھنٹوں میں چوتھی بار فضل الرحمان کے پاس جا پہنچے، حتمی مسودہ بھی دے دیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ دے دیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسودہ مولانا فضل الرحمان کو پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا…

مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 8 ججوں کی دوسری وضاحت جاری ہونے پر سپریم کورٹ کے عملے سے جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈپٹی رجسٹرار مجاہد محمود ، اسسٹنٹ رجسٹرار…

ہمارے سینیٹرز لاپتا، کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے: سردار اختر مینگل

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر وزیراعظم کے ظہرانے…

اب صحافیوں کو منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے صحافیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب میں منسٹر والی اکڑ دکھاؤں گی اور کوئی لاڈ نہیں ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ’اب مجھے وزیروں والی اکڑ میں رہنا…

ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا…

صدر زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں مجوزہ آئینی ترامیم اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر میں جمعرات کو ہونے والی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم…