عمران خان کی رہائی کیلئے ہنگامی بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

واشنگٹن: امریکا کے  46 ارکان کانگریس نے صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ امریکی ارکان کانگریس نے خط میں پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پراقدامات کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور دیگر…

مایا علی کے برائیڈل لک میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل موہ لیے۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، مایا نے اپنی خوبصورتی، باصلاحیت اداکاری اور منفرد انداز کی بدولت…

عمران خان نومبر میں کال دیں گے، کارکن انتظار کریں: علی امین گنڈا پور

صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ہفتے کو اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ نومبر میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال کا انتظار کریں، جس کے بعد ان کی رہائی کے لیے گھروں…

دلجیت دوسانجھ کا ابوظہبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ، ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےساتھ شیئر

ابوظہبی: بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کی شیخ زاید جامع مسجد کے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےسا تھ شیئر کردی۔ دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کے دورے کے موقع پر شیخ زاید جامع مسجد کا دورہ کیا۔ بالی ووڈ گلوکار…

جنوبی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزاور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے…

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

دوحہ : پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ محمد آصف نے اس سے قبل 2012ء اور…

ڈونلڈ ٹرمپ پھر وائٹ ہاؤس میں براجمان ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

واشنگٹن : صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277…

جوڈیشل کمیشن اجلاس: جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان آئینی بنچز کے سربراہ نامز د کردیا جبکہ 7 ججز کی نامزدگی کردی گئی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب سے جسٹس…

حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کیلئے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی۔ پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200…

نجی ویڈیوز و تصاویر کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے انوکھی ایپ متعارف

میونخ: مشہور جرمن کمپنی نے ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو نجی لمحات میں بنائی گئی ویڈیو اور تصاویر کو لیک ہونے سے  روکتی ہے۔ جرمنی کی  کمپنی ’بلی بوائے‘ نے ایک انوکھی ایپلی کیشن ’کیمڈوم‘ متعارف کرائی ہے جو نجی لمحات کو نجی یا محدود رکھنے…