فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشتگردی کرسکتی ہے، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا)  نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں فتنہ الخوارج کی ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیوں کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج میں دہشت…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبےبھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ ضروری، نوجوان معلومات شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کریں: ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے کہا کہ ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ ایک ترقی پذیر معاشرے کے لیے بہت ضروری ہے اور نوجوانوں کوئی بھی معلومات شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کریں۔…

کیا عمران خان ضمانت کے باوجود رہا ہوسکیں گے؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران  خان توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد تاحال رہائی کا امکان نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بھی عمران خان کی ضمانت منظور،رہائی کا امکان

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔ اس سلسلے میں عمران خان…

سموگ کی شدت میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

لاہور: سموگ کی شدت میں کمی کے باعث پنجاب بھر کی طرح لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تمام تعلیمی ادارے 20 نومبر 2024 سے کھلیں گے، فزیکل کلاسز…

چور برطانوی بادشاہ کی رہائشگاہ میں داخل ہوکر گاڑیاں چرانے میں کامیاب

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی رہائش گاہ ونڈسر کیسل میں داخل ہونے والے چور 2 گاڑیاں چرانے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ واقعہ 13 اکتوبر کو پیش آیا تھا مگر اس کے بارے میں تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔ برطانوی اخبار دی سن نے 17…

عمران خان نے گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی اجازت دے دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے طویل…

لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کی گلابی ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ…

وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب انسداد دہشت گردی کے لیے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے معاملے پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر ہوگیا۔ وزیراعظم نے گزشتہ دو روز سے کوئی ملاقات یا اجلاس کی صدارت…