شکایت کے موڈ میں نہیں، ماضی کی زیادتیاں فراموش کرکے مستقبل کی بات کرنے آیا ہوں: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ شکایت لگانے کے موڈ میں نہیں صرف ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کرکے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آئے ہیں۔ لاہور میں انتخابی منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے

نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالادستی، ن لیگ نے انتخابی منشور پیش کر دیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنا انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کی تقریب جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی منشور کا اعلان کیا۔ سینیٹر عرفان

سائفر کیس: عمران حکومت کو مشورہ دیا تھا امریکا سے روابط رکھیں اور عوامی تلخی سے گریز کریں، سابق…

اسلام آباد: ٹرائل کورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں اپنی گواہی میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کابینہ سے کہا تھا کہ سائفر کی رازداری ختم کرنے سے نہ صرف غیر ملکی سفارت کاروں سے تبادلوں کو نقصان ہوگا

ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے سکیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلر سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس کے تحت ٹیکس نیٹ

موجودہ الیکشن بے مقصد بن چکا جو ملک کو انتشار کے علاوہ کچھ نہیں دیگا: شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجودہ الیکشن بے مقصد بن چکا ہے جو ملک کو انتشار کے علاوہ کچھ نہیں دے گا۔ گھوڑا گلی اور مری روڈ منصوبے میں خرد برد کے الزام میں اینٹی کرپشن آفس راولپنڈی پہنچنے پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

سائفر کیس میں اسد مجید نے کیا بیان دیا؟ بیان کی کاپی سامنے آگئی

راولپنڈی: پاکستان کے سابق سفیر برائے امریکا اور سائفر کیس میں گواہ اسد مجید کے بیان کی کاپی منظر عام پر آگئی ۔ سابق سفیر برائے امریکا اسد مجید نے گزشتہ روز خصوصی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرایا تھا۔ کاپی کے مطابق اسد مجید کا کہنا

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے

قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، کیوں نا ان کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے: چیف…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نااہلی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہونے دی، وہ ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، لہٰذا کیوں نا ان کیخلاف سنگین

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع کردی

لاہور: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کریں گے جب کہ پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب

سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ' لکھا