9 مئی کی پلاننگ عمران اور شیخ رشید کی ایما پر کی، واثق قیوم اور صداقت عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق رکن قومی اسمبلی وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق اسپیکر پنجاب

وفاقی کابینہ نے غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم مہاجرین سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت سیفران کی سمری

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ جسٹس شاہد جمیل خان 2014 میں لاہور ہائیکورٹ میں جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے اور انہیں 2029 میں

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونیوالے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن ملتوی کردیے۔ تحریک انصاف نے گزشتہ روز انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے شیڈول جاری کیا تھا جس کے تحت الیکشن 5 فروری بروز پیر کو ہونا تھے تاہم اب پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کو ملتوی کردیا گیا

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔ جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیررسمی

ہر ناانصافی کا بدلہ ووٹ سے لیں گے، بیرسٹر گوہر کا توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت نے ماضی میں ایسا فیصلہ کبھی نہیں دیا، یہ ظلم ہوا ہے، عوام ہر ناانصافی کا بدلہ 8 فروری کو

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا، عمران 10 سال کیلئے…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔ دوران سماعت احتساب

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنےکا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر  برقرار  رکھنے کا اعلان کیا ہے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےگورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود 22 فیصد  پر  برقرار  رہےگی،

دہشتگرد کسی تیسرے ملک کی ایما پرپاکستان اورایران میں دہشتگردی کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایرانی وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں دونوں ممالک کی سلامتی اور خودمختاری کا احترام یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس

ایک سال میں 400 فیصد اضافے کے باوجود گیس مزید مہنگی کرنیکی سفارش

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سفارش کردی۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا بتانا ہےکہ اوگرا نےگیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کی ہے اور حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے