اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی سی اسلام آباد کو گرفتار کرکے کل پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان نواز میمن کو گرفتار کر کے کل صبح 9 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بار ستار نے شہریار آفریدی کیس میں ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کا

حکومت سازی: ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہیں اور (ن) لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دینگے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہے تو پیشرفت ہوسکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین کو مشکلات کا سامنا

مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق پاکستان میں ہفتے کی رات 9

عمران خان نے کہا ہے سیاسی انتقام نہیں سیاسی استحکام دینگے، فتح مکہ کی مثال پر چلیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک کو سیاسی انتقام نہیں سیاسی استحکام دیں گے، بات چیت کریں گے اور فتح مکہ کی مثال پر چلیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں الیکشن نتائج سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کی

پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا 10 ماہ بعد

چیئرمین واپڈا سجاد غنی کا مہمند ڈیم کا دورہ، مختلف سائٹس پرتعمیراتی کام کا جائزہ

لاہور: مہمند ڈیم پراجیکٹ کا ڈائی ورشن سسٹم شیڈول کے مطابق تکمیل کے قریب ہے اور اپریل میں ڈیم سائٹ پر دریائے سوات کا رُخ موڑ دیا جائے گا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی  نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں دریائے

رمضان المبارک کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے این ٹی ڈی سی کا مینٹی ننس پروگرام شروع

لاہور : مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان کی ہدایات کے مطابق این ٹی ڈی سی کی ٹرانسمیشن لائنز اور گرڈ سٹیشنز کی مینٹی ننس کے ایک جامع پروگرام کا آغاز کر دیا گیا جس پر متعلقہ این ٹی ڈی سی فارمیشنز کے ذریعے

آئی ایم ایف شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اقتصادی تعاون کونلس (ای سی سی) کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا ہے، ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کیساتھ حکومت سازی میں تعاون سے انکار

پشاور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہیں