اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےاسمبلیاں بھی ان کےمطابق ہوں اورلوگ بھی، ہماری پوزیشن واضح ہے ہم کسی حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل

لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا، حارث رؤف پی ایس ایل 9 سے باہر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف رواں سیزن سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق لاہور قلندرز کے مصدقہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے کی گئی۔ حارث رؤف 24 جنوری کو قذافی

اووربلنگ کا تنازع شدت اختیار کرگیا، لیسکو چیف سے الزامات چھپانے پر وضاحت طلب

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے درمیان اوور بلنگ کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے لیسکو چیف سے اوور بلنگ چھپانے کے الزامات پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ ذرائع

اسلم اقبال حلف نہ اٹھا سکے، سنی اتحاد کونسل نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا امیدوار تبدیل کردیا

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب پیر کو ہوگا، وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار میاں اسلم اقبال حلف اٹھانے کیلئے اسمبلی نہ پہنچ سکے جس کے بعد سنی اتحاد نے اپنا امیدوار تبدیل کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے روپوش رہنما

بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے، بانی پی ٹی آئی نے بارہا کہا ہے کہ فوج کے ساتھ کسی مقام پر اختلاف نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان، شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانےکا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی اجلاس میں نو منتخب

گورنر پنجاب نے دو روزہ 16ویں پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش اور کانفرنس کا افتتاح کر دیا

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بدھ کے روز کہا کہ ریکوزیشن موصول ہونے پر وہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت بنانے کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس چند روز میں ہونا چاہیے۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں دو روزہ

اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بندش کے کیس میں ریمارکس دیے کہ جیسے الیکشن کروائے ہیں ماشااللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی۔ چیف

سینیٹر طاہر بزنجو اور مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں چن چن کر حقیقی عوامی نمائندوں کو ہرایا گیا اور