پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف مکمل ورلڈکپ کمبی نیشن کیساتھ میدان میں اترنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 22 سے 30 مئی کے درمیان کھیلی

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیر

بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے بعد کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے پاکستانی طلبہ کو مشورہ دیا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک طلبہ گھروں پر رہیں۔ اپنے بیان

ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد

لاہور: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر نامزد کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور دیگر سینئر

کرغزستان میں طلباء گروپوں میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی، بلوائیوں کے پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلباء کے…

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں سکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا

پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا کر سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی  

پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پاکستان نے پہلے دونوں سیٹ 21-25، 19-25 سے اپنے

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود

ماتحت عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی حکومت کو 3 ہفتے کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کے لیے حکومت کو تین ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے پیر کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ پنجاب میں ججز تعینات کرنے والی کمیٹی کے ممبران مریم اورنگزیب، مجتبیٰ شجاع الرحمان اور دیگر ارکان عدالت میں پیش

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکج پر جاری مذاکرات میں پاکستان کے ذمہ قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بھاری بوجھ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان

علی امین گنڈاپور کا واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا الٹی میٹم

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 15 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ کا زور کشمیر میں دیکھ