پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد ہوگئی
ٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح بڑھ گئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد ہوگئی۔
ادارہ شماریات کے مطابق سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 19.40 فیصد ہوگئی، 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 11!-->!-->!-->…