بھارتی فوجی نے اپنے4 ساتھیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے میس میں پیش آیا۔
رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کا اہلکار سیتپا ڈیوٹی کے اوقات میں اضافےکے باعث غصے میں تھا اور اس کی ساتھی اہلکاروں سے بحث بھی!-->!-->!-->…