پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو آئی او سی  نے اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا

پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) سالیڈیریٹی نے اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی او سی نے سمر اولمپکس گیمز پیرس کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے

فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے 22 اپریل کو یومِ ارض پر تھیم اور اسٹیکر پیش کرنے کا اعلان کردیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے 22 اپریل کو یومِ ارض پر میسنجر پر خوبصورت سرسبز تھیم، اسٹیکر اور ری ایکشن پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بالخصوص بچوں کے لیے بھی مختلف موضوعات پر تصاویر اور خاکے بنائے گئے ہیں جو فطرت

شادی کے لئے عمر کا زیادہ فرق معاشرے کے لئے قابل اعتراض

سال 2019 سے ایک چارٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنی زندگی میں کتنی خواتین سے تعلق رکھا۔ سوشل میڈیا ایپ ریڈ اٹ پر ایک صارف نے اس چارٹ میں ایک نمایاں پہلو کی نشاندہی کی۔ انھوں

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتے، مفتاح اسمٰعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر اپریل کے مہینے میں 68 ارب روپے سبسڈی کی سمری منظور کی ہے، اوگرا نے آئندہ مہینے 96 ارب روپے کی سبسڈی کا تخمینہ لگایا ہے، یہ سبسڈی ہم برداشت نہیں کرسکتے، وزیر اعظم کو اس پر

سالگرہ کی تقریب،کینٹکی نے کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا،امریکہ

امریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار قرار دیا کیونکہ ان کی کمپنی نے ان کی مرضی کے بغیر ان کے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کیا تھا۔ کیون بِرلنگ نامی شخص نے عدالت کو بتایا کہ

20 اپریل، خوشی کا عالمی دن

آج بیس اپریل بدھ کے روز خوشی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور ساتھ ہی جرمنی میں موسم بہار بھی آج ہی سے شروع ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر عام انسانوں کی رائے البتہ بہت مختلف اور متنوع ہے کہ خوشی کس کو کہتے ہیں۔ معروف جرمن مصنف اور ڈرامہ

ٹیلر ہمفرے  بچوں کا نام تجویز کرنے کے وہ بطور فیس 1500 سے 10 ہزار ڈالرز تک وصول کرتی ہیں

چوں کی نگہداشت یا انہیں پڑھانے والے کے بارے میں تو آپ نے کافی کچھ سنا ہوگا لیکن بچوں کے نام رکھنے کے لیے پیشہ وارانہ خدمات حاصل کرنے کے بارے میں شاذ و نادر ہی سنا ہوگا۔ لیکن امریکا کے شہر نیویارک کی 33 سالہ ٹیلر اے ہمفرے بچوں کے

ٹوکیو کے ایک ریسٹورنٹ نے منفرد میٹھی ڈش متعارف کرادی

جاپان کے صدر مقام ٹوکیو کے ایک اعلیٰ درجے کے ریسٹورنٹ نے حال ہی میں اس وقت کافی توجہ حاصل کرلی جب اس نے ایک دلچسپ لیکن حیران کن میٹھی ڈش متعارف کروائی، یہ سوئٹ ڈش دیوار کے پلاسٹر جیسی شکل کی حامل تھی۔ دیوار کی پلاسٹر کو دنیا میں شاید ہی

سبزیاں، پھل اور سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق 

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ

پاکستان میں اے ٹی ایم مشینز کے ذریعے سال 2021 میں مجموعی طور پر 64 کروڑ 85 لاکھ ٹرانزیکشنز کی گئیں

پاکستان میں اے ٹی ایم مشینز کے ذریعے سال 2021 میں مجموعی طور پر 64 کروڑ 85 لاکھ ٹرانزیکشنز کی گئیں، جن کی مالیت 8 ہزار 791 ارب روپے رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ملکی ادائیگیوں کے نظام پر جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ملک میں