امریکی ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز کی اُڑان سے قبل ایک ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیئے

مائیک ٹائسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق امریکی ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز کی اُڑان سے قبل ایک ساتھی مسافر پر اس وقت مُکے برسائے جب اس نے ان پر ’پانی کی بوتل پھینکی‘ تھی۔ جہاز میں بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مائیک ٹائسن اس مسافر

کبوتر نے میچ کے دوران انٹری دے کراسنوکر ورلڈ چیمپیئن شپ رکوادی

کبوتر نے برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے کروسیبل تھیٹر میں جاری اسنوکر ورلڈ چیمپیئن شپ رکوادی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کروسیبل تھیٹر میں جاری اسنوکر ورلڈ چیمپیئن شپ  میں یان بِنگٹاؤ کے خلاف میچ میں مارک سیلبی کا دوسرا

وزیراعظم آفس نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم آفس نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔ عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف

عالمی ادارہ برائے صحت کے معیارات سے کم آلودگی بھی بعض افراد میں فوری طور پر ہارٹ اٹیک کی وجہ بن…

بیجنگ: ایک پریشان کن تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ عالمی ادارہ برائے صحت کے معیارات سے کم آلودگی بھی بعض افراد میں فوری طور پر ہارٹ اٹیک کی وجہ بن سکتی ہے۔ سروے کے مطابق چار طرح کی فضائی آلودگیاں یعنی نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ، سلفرڈائی

زیادہ درجہ حرارت اور نمی آپ کے خون میں شوگر کی سطح پر منفی اثر ڈال سکتی ہے

ذیابطیس کے مریضوں کے لیے احتیاط سے غذا لینے کی ضرورت ہوتی ہے، خاص طور پر گرمیوں میں جب دن لمبے ہوتے ہیں اور زیادہ درجہ حرارت اور نمی آپ کے خون میں شوگر کی سطح پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ اچھی طرح سے ہائیڈریٹ ہونا، نشاستہ دار کھانوں

سائنسدانوں نے کینسرذدہ خلیات کے ڈی این اے کوکینسرکا فنگر پرنٹ قرار دے دیا

کیمبرج: سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ کینسرذدہ خلیات کے ڈی این اے کو دیکھتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ کس طرح کے سرطانی اجزا سے متاثر ہوئے ہیں انہیں ماہرین نے کینسر کے نقشِ پا یا فنگر پرنٹ قرار دیا ہے۔ اس ضمن میں ہزاروں سرطانی خلیات کا مطالعہ

 عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم ’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘کب ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’روکی اور رانی کی پریم کہانی‘ اگلے سال 10 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ کے مداحوں کو ان کی شادی کے بعد اب نئی فلم کا بے صبری سے انتظار

دنیا کا طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان

امریکی ریاست منیسوٹا میں دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان رہائش پذیر ہے۔ اس حوالے سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ منیسوٹا کے علاقے ایسکو میں رہنے والے ٹراپ خاندان کو دنیا کا سب سے دراز قد خاندان قرار دیا گیا ہے، اس

برطانیہ میں روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد

برطانیہ میں ٹینس کے مشہور گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے منتظمیں نے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر رواں برس شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ آل انگلینڈ لان ٹینس کلب (AELTC) جو ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کرواتا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ

رمضان میں میگنیشیم سے بھرپور غذائیں کھائیں

میگنیشیم کا شمار ان منرلز میں کیا جاتا ہے جو انسانی جسم کےمدافعتی نظام کو صحت مند رکھنے، ہڈیوں کو مضبوط کرنے اور دل کے امراض سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پتوں والی سبزیوں میں میگنیشیم بڑی تعداد میں پایا جاتا ہے، ماہرین