پاکستان کے معروف کامیڈین علی گُل  نے شہباز گل پر طنزیہ وار کردیا

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر طنزیہ وار کردیا۔  علی گل پیر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہباز گل کی تصاویر شیئر کیں جن میں سے پہلی تصویر میں شہباز گل کو حادثے

کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے

قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر

آم کو کھانے سے پہلے پانی میں بھگونے کے فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کا سیزن آچکا ہے اور لوگ اس کے بھرپور ذائقے سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیار ہیں، آم وٹامن سی اور وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے۔ پھل میں فولیٹ، وٹامن کے، وٹامن ای اور متعدد بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں جو ہماری مجموعی صحت میں اہم

بھارتی آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

بھارت کے آسکر ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقاراے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خدیجہ رحمان اور آڈیو انجینیئر ریاض الدین کی نکاح کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول لاہورکا دورہ، امن و امان اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعظم شہباز شریف نےلاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں لاء اینڈ آرڈر اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بغیر پروٹوکول شہرکے دورے پر نکلے، وزیراعظم نے جیل روڈ،کلمہ چوک،

وفاقی حکومت کا سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی

بارسلونا : پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی۔ اسپین نے پاکستان کے خلاف 3 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کل وطن واپسی کیلئے اڑان بھرے گی۔ پاکستان نے دورہ یورپ پر پانچ میچز تین

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری قتل، دوسرا زخمی

کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا ہے جو صبح 5 بجے ناظم آباد نمبر دو میں ذیشان پارک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ ملزمان نے

ایران میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے

ایران میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افراد کی حالت غیر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایرانی شہر بندر عباس میں پیش آیا جہاں زہریلی دیسی شراب پینے سے 8 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 51 افراد کی حالت

وزیر اعظم نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کیلئے تجاویز مانگ لیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے تمام اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی مریضوں تک یقینی بنانے کے حوالے سے تجاویز مانگ لیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہوا جو دوگھنٹے جاری رہا ۔