القادر ٹرسٹ کیس:احتساب عدالت نےعمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ عدالت نے

عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لےلیاگیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کےگھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج صبح 4:30 بجے عمر

کل ملک بھرپرائیویٹ اسکول بندرہیں گے

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملک بھر میں اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا ہے۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کاشف مرزا نے اعلان کیا

پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ، کالجز اور یونیورسٹیز بھی بندرہیں گی

پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔ سیکرٹری ہائرایجوکیشن کے مطابق نویں جماعت کا ترجمتہ القرآن کے پرچےکی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔ سیکرٹری ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کل پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز بھی

سوئی ناردرن گیس نے نادہندہ سرکاری اداروں کوگیس بلز کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری کر دئیے، 70 کروڑ سے…

سوئی ناردرن گیس نے نادہندہ سرکاری اداروں/محکموں کوگیس بلز کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری کر دئیے، وفاقی و صوبائی محکموں پر سوئی ناردرن کے 70 کروڑ سے زائد رقم واجب الادا. سوئی ناردرن گیس کی جانب سے درج ذیل سرکاری اداروں / محکموں کو با

قصور: تہرے قتل کی اندوہناک واردات کا مرکزی ملزم اور خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار

قصور: تہرے قتل کی اندوہناک واردات کا مرکزی ملزم اور خطرناک مجرم اشتہاری گرفتار۔ قصور: ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ منڈی عثمانوالا پولیس کی کاروائی۔ ٹرپل مرڈر کی واردات میں ملوث انتہائی خطرناک مجرم اشتہاری جاوید

ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کے فیصلے کا مجھے علم نہیں : بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں بتایا گیا کہ انہیں ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں شکست کے بعد دوران پریس کانفرنس بابر اعظم نے کہا کہ سیریز بہت اچھی رہی، اچھی خبریں بھی ملیں،

بھارتی ائیرلائن کے طیارے میں بچھو، دوران پرواز خاتون کو کاٹ لیا

بھارت کی ائیرلائنز ائیر انڈیا کے طیارے میں بچھو نکل آیا اور دوران پرواز بچھو نے مسافر خاتون کو کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچھو کے خاتون کو کاٹنے کا واقعہ ائیر انڈیا کی ناگپور سے ممبئی جانے والی پرواز میں 23 اپریل کو پیش آیا۔

پاکستان میں سونےکی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1400روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں اب تک کی بلند ترین قیمت ہے۔ اس کے علاوہ

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس میں امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا میں ایک بڑے امریکی فوجی اڈے کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔