عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی تھی جس میں عمران خان کی دیگر مقدمات

حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: سپریم کورٹ

سلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک کو ابتر معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور یہ بہتر وقت نہیں ہے کہ عدالت اس قسم کی درخواست کو سنے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش

پنجاب سکل ڈویلمپمنٹ فنڈز اور ایکسپورٹ ڈویلمپمنٹ فنڈ کاویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل کے کارکنوں کی استعداد کار…

پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (EDF) نے ٹیکسٹائل سیکٹر بالخصوص ریڈی میڈ گارمنٹس اور نٹ ویئر میں برآمدات بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت پی ایس ڈی ایف اور ای ایس ڈی ایف آئندہ ایک سال میں ٹیکسٹائل سیکٹر کے 6500

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی خصوصی عدالت قائم کر دی گئی

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں اسپیشل عدالت قائم کر دی گئی ہے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کا اضافی چارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو سونپ دیا گیا ہے، جج ابوالحسنات آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ملک بھر میں

جڑانوالا کے متاثرہ چرچ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس، متاثرین کو 20 لاکھ روپے فی کس د ینے کا اعلان

پنجاب حکومت سانحہ جڑانوالا کے متاثرین کو 20 لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کردیا۔ سانحہ جڑانوالا کے بعد پہلی اتوار کو متاثرہ چرچ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا ایجنڈا سانحہ جڑانوالا کی بحالی اور امداد تھا۔ نگران

دنیا کی سب سے مہنگی گاڑی کی قیمت دنگ کر دے گی

اوپر موجود گاڑی کی تصویر کو دیکھ کر آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس کی قیمت کتنی ہوگی؟ برطانوی کمپنی کی تیار کردہ La Rose Noire Droptail نامی گاڑی نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ 1930 کی دہائی کی تیزرفتار پرتعیش

5 دہائیوں میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ

5 دہائیوں میں پہلی بار چاند پر بھیجے جانے والا روس کا خلائی مشن ناکام ہو گیا ہے۔ لونا 25 اسپیس کرافٹ تکنیکی خرابی کے بعد چاند کی سطح سے ٹکرا گیا ہے۔ روس کے خلائی ادارے راسکوسموس اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رابطہ منقطع ہونے کے بعد لونا

اپنی مرضی کا فیشن کرکے نکلوں تو’ لاہور‘ مجھے قتل کردے: عفت عمر

پاکستان کی سینئر اداکارہ عفت عمر نے عرفی جاوید کے فیشن سینس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر اپنی مرضی کا فیشن کر کے نکلوں تو’ لاہور‘ مجھے قتل کر دے۔ عفت عمر حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران

سپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی مشترکہ میزبانی میں منعقدہ فیفا ویمن ورلڈ کپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسپین کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو 0-1 سے شکست دیکر پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن کا تاج اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے سڈنی اسٹیڈیم میں میچ