17 غیر منتخب جج پارلیمنٹ کی قانون سازی کوکیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ جسٹس منصور

قومی احتساب بیورو  (نیب) ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور  علی شاہ  نے  ریمارکس دیے کہ 17 غیر منتخب جج  25 کروڑ  عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار  دے سکتے ہیں؟  سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین

ایف بی آر کا پی آئی اے افسران پر منی لانڈرنگ کا الزام ، 23 اکاؤنٹس منجمد کردیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی اعلیٰ انتظامیہ پر منی لانڈرنگ، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف ورزی جیسے سنگین الزامات لگا دیے۔ ایف بی آر نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف

بنوں: فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ آئی

بجلی بل کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،48گھنٹوں میں ریلیف دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سینیئر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے نگران

بابر اعظم نےویرات کوہلی کی تعریف کا جواب دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تعریف پر جواب دیا۔ سٹار سپورٹس کی جانب سے بابر کا ایک مختصر انٹرویو شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے ویرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب

اسرائیلی ایتھیلیٹ سے ہاتھ ملانے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

ایران نے ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ کے دوران اسرائیلی ویٹ لفٹر سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ میں کھیلی جانے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ 2023 میں

عوام کو بجلی بلوں پر ریلیف کیسے دیا جائے؟ پاکستان نے پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ عالمی ادارے کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔ نگران وزیر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1774 پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1774 پوائنٹس کم ہو کر 44470 پر پہنچ گیا، آج کاروبار میں ساڑھے

پنجاب الیکشن ریویو کیس: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی

عدالت نے جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت