بھارت: سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ پر ہنگامہ، متعدد گھر نذر آتش، ایک شخص ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ کرنے پر 2 گروہوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں پیسوالی میں پیش آیا جہاں دو گروہوں میں جھگڑا

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر پیوٹن سے ملنے روس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اپنی لگژری اور بلٹ پروف آرمرڈ ٹرین میں سوارہوکر روس میں داخل ہوئے، ان کے ہمراہ شمالی کورین فوج کی اعلیٰ قیادت

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری مرتبہ پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ بابر اعظم کو اگست کے مہینے کی کارکردگی پر پلیئر

جو ہونا تھا ہو گیا اگلے میچز پر فوکس کریں: ذکا اشرف کا قومی کرکٹرز سے ملاقات میں پیغام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سری لنکا میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے ملک بھرکی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق پاورکمپنیوں میں ٹیکنیکل، اہل اور غیر سیاسی افراد شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا

انٹربینک: ڈالر 20 روز کی کم ترین سطح پر، 300 سے نیچے آگیا

حکومتی ہدایات پر انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ایک ڈالر ایک روپے 79 پیسے

عمران خان کو جیل میں دیسی چکن دینے کیلئے اکاؤنٹ میں 79 ہزار روپے جمع

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اٹک جیل میں کھانے کے لیے دیسی چکن دینے کے لیے ان کے اکاؤنٹ میں 79ہزار روپے جمع کروائے گئے ہیں۔ معتبر ذرائع بتایا جیل میں بطور قیدی عمران خان کے اکاؤنٹ میں پہلے 50 ہزار اور دوسری مرتبہ 29 ہزار روپے جمع

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ان کے

نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نگران وفاقی وزیر مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر مقرر کیا گیا ہے۔ صدر مملکت

گندم کی سمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، رپورٹ وزیراعظم آفس میں جمع

اسلام آباد: کرنسی اور تیل کے بعد اب چینی،کھاد اورگندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق چینی،کھاد اورگندم کی پاکستان سے سمگلنگ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ کا حصہ ہیں جب کہ گندم،کھاد،چینی کے سمگلرز اور