لاہور میں بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

113

لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔

ٹریفک پولیس نے بتایاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.