Browsing Tag

بابراعظم کپتان قومی کرکٹ ٹیم ڈرائیونگ لین وائلیشن لائسنس چالان ٹریفک پولیس

لاہور میں بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔ ٹریفک پولیس نے بتایاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا