سردار اختر مینگل نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف پھٹ پڑے

154

سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل  کا کہنا ہے کہ  شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگراں وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔ 

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ سے ان کا ذاتی جھگڑا نہیں، اختلاف اس پر ہے کہ وہ لاپتا افراد کے مسئلے کو مسئلہ نہیں سمجھتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگران وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.