پاکستان کا کون سا ایئرپورٹ پہلے آئوٹ سورس ہونے جا رہا ہے؟

130

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے قائم کردہ سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

سٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک کے پہلے ہوائی اڈے کے آپریشنز کو آؤٹ سورس کرنے کیلیے پیرامیٹرز کے تعین بارے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا

کمیٹی نے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہوائی اڈوں کی آوٹ سورسنگ کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مسائل جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.