پاکستان کا کون سا ایئرپورٹ پہلے آئوٹ سورس ہونے جا رہا ہے؟
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے قائم کردہ سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
سٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت!-->!-->!-->…