قصور: 18 سال سے مفرور، خاتون سمیت 5 شہریوں کے قاتل اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے تین مجرم اشتہاری گرفتار

102

قصور۔ پولیس کی بڑی کامیابی، 18 سال سے مفرور انتہائی خطرناک تین مجرم اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا

قصور۔ تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ میں ملزمان نے 23 فروری کو دن دیہاڑے ماں بیٹے کےفائرنگ کر کے قتل کیا تھا

قصور۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے رکھا اور ڈی پی او قصور کو ملزمان کی جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا

قصور۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی سربراہی میں سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی

قصور۔ پولیس ٹیموں نے جائے وقوعہ کی CCTV فوٹیج حاصل کی، جیوفینسنگ کروائی اور 75 مشکوک افراد کی لوکیشنز اور CDR کا معائنہ کیا

قصور۔ ملزمان کے رہائشی علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 80 گھروں کو چیک کیا اور سول پارچات میں اہلکاروں نے مسلسل نگرانی کی

قصور۔ پولیس ٹیموں نے بین الاضلاعی اور بین الصوبائی کراچی اور آزاد کشمیر سمیت 20 مقامات جبکہ چونیاں کے علاقہ میں 50 ریڈز کیے

قصور۔ ڈی پی او قصور لمحہ با لمحہ کیس کی نگرانی کرتے رہے اور مدعی مقدمہ سے متعدد بار میٹنگز کی

قصور۔ الحمدللہ قصور پولیس کی دن رات کی مسلسل محنت سے تین خطرناک مجرم اشتہاریوں اصغر، وقاص اور شہزاد کو گرفتار کر لیا

قصور۔ ملزمان نے سال 2005 سے ابتک خاندانی دشمنی کی وجہ سے ایک خاتون سمیت 5 افراد کو قتل کیا اور تین تھانوں کی پولیس کو مطلوب تھے

قصور۔ قبل ازیں ماں بیٹے کے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے

قصور۔ خطرناک اور دہشت کی علامت بنے ہوئے مجرم اشتہاریوں کی گرفتاری پر اہل علاقہ نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا

قصور۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او سٹی چونیاں محمد اسلم بھٹی سمیت تمام ٹیموں کو شاباش دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.