عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس انفیکشن کا پھیلاؤ وبا بننے کا امکان نہیں

276

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس انفیکشن کا پھیلاؤ وبا بننے کا امکان نہیں- ڈبلیو ایچ او نے اس حوالے سے مزید کہا کہ منکی پوکس انفیکشن ایک سے دوسرے میں منتقل ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک میں اب تک 300 سے زائد منکی پوکس کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس بیماری کےزیادہ ترکیسز یورپی ممالک میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.