Browsing Tag

Youm-e-Istehsal Kashmir

وہاڑی میں یوم استحصال کشمیر ریلی کا انعقاد، بھارتی مظالم کی مذمت

وہاڑی (سید ساجد حسین نقوی) یوم استحصال کشمیر کے موقع پر وہاڑی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کی۔ ریلی میں ایم پی اے میاں ثاقب خورشید ،ضلعی…