واٹس ایپ کے ویب ورژن کو فون نمبر کے ساتھ استعمال کرنا بھی ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب ورژن کو موبائل نمبر کے ساتھ استعمال کرنے کا فیچر پاکستان سمیت دنیا بھر میں پیش کردیا۔
کمپنی نے چند دن قبل بتایا تھا کہ واٹس ایپ پر ایسا فیچر پیش کیا جائے گا، جس کے تحت صارفین!-->!-->!-->…