شاہ رخ خان شادی میں شرکت کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں دہلی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پر صارفین نے حیرانی کا اظہار کیا اور سوالات کیے کہ دُلہا دُلہن کوئی معروف شخصیات نہیں…