Browsing Tag

Wastewater Irrigation

گندے پانی کی آبپاشی میں بائیوچار کے استعمال کی تحقیقات: فیصل آباد میں اہم امکانات

فیصل آباد، وسطی پنجاب میں واقع ایک شہر، جسے پاکستان کا مانچسٹر بھی کہا جاتا ہے، اپنی زرخیز فصلوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پہچانا جاتا ہےاورملک کی زرعی معیشت میں خاطر خواہ حصہ ڈالتا ہے۔ یہ زمین کئی فصلوں جیسے گندم، کپاس، گنا، چاول، پھل اور…