امریکا میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغازہوگیا، ایک نتیجہ بھی آگیا
واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
امریکا میں 6 مختلف ٹائم زونز کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا…