مخصوص نشستوں کا فیصلہ: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ’تاخیری حربوں’ کو مسترد کردیا، فوری…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔
سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں…