برطانوی خاتون کے ہاں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش ، حیرت انگیز واقعہ
برطانیہ میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا اور ڈاکٹروں نے اسے بچہ ‘دو بار پیدا ہونے‘ کے طور پر بیان کیا ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ لوسی آئزک 12 ہفتوں کی حاملہ تھیں جب اسے یہ خبر…