بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کیلئے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا
لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔
دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی…