حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کیلئے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی۔
پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200…