بلاشبہ 9 مئی کے حملے سنگین ہیں ایسے حملے کبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونے چاہئیں: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ 9 مئی کو ہونے والے حملہ بلاشبہ سنگین ہیں، ایسے حملےکبھی نہیں ہوئے لیکن ٹرائل منصفانہ ہونا چاہیے۔
چیف جسٹس عمر عطابندیال کی!-->!-->!-->…