سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں عالمی یومِ خواتین پر تقریب کا انعقاد
(لاہور) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سوئی ناردرن گیس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ روحی رئیس خان نے کہا کہ آج کے دور میں خواتین پر!-->…